ہمارے سب کے جانے مانے اور پسندیدہ شخصیت معصوم بچے کو عید کی بہت بہت مبارک باد
اللہ تعلیٰ سے دعا ہے ہمیشہ خوش رہیں اور ہنستے مسکراتے رہیں
ہمارے سب کے جانے مانے اور پسندیدہ شخصیت معصوم بچے کو عید کی بہت بہت مبارک باد
اللہ تعلیٰ سے دعا ہے ہمیشہ خوش رہیں اور ہنستے مسکراتے رہیں
کیا بات ہے جناب
لو جی، حماد کو ایڈوانس عید وِش کر دی گئی ہے، ہماری طرف سے بھی محمد حماد احمد کو بہت بہت عید مبارک ہو
اتنے خوبصوت تھریڈ کے لیے
decent_eye
آپ کا بہت بہت شکریہ
واؤؤؤؤ آپی بہت ہی خوبصورت کارڈ ڈیزائن کر کے تحفے میں دیا ہے۔
میں اس کو اپنے ڈیسک ٹاپ بیک گراؤنڈ میں لگانے لگا ہوں۔
بہت بہت شکریہ بڑی آپی۔ اتنی محنت سے اتنے خوبصورت گفٹ کو میرے نام پرکرنے پر۔
ہمیشہ خوش رہئیے
واہ کیا بات ہے جی
بہت خوبصورت ڈیزائن خوبصیرت بھائی کیلئے
@Decent eye
اچھا ڈیزائن بنایا آپ نے
مجھے لگتا ہے ہم ڈیزائنرز کی چھٹی کردوگی آپ
جب بھی آپ کوئی ڈیزائن بنایا کرو تو اپنا نام یا سٹمپ لگایا کرو تاکہ کوئی اور آپکا ڈیزائن کاپی نہ کرلے۔۔
شکریہ
بہت ہی شاندار بنایا ہے آپ نے۔
حماد بھائی کو تو عیدی مل گئی۔
اب شور مت کرنا اوکے۔۔۔!۔
ڈیسنٹ آئی آپ نے کافی محنت کی اس پر۔
اشتراک کا شکریہ
Looooo Geeee Masoom Paaaa Geeee Bhoot Bhooot Mubarakh Hoooo Eid In Advance
Decent_eye Sis Itna pyara Card SHare Krny Ka Shukria
اس فورم کے ہردل عزیز حماد احمد کو اس تھریٹ اور عید دونوں کی بہت بہت مبارک باد
بہت ہی اچھا کارڈ ڈیزئن کیا ہے
کاش آپ ہم سب کو بھی ویش کردیتی تو بہت ہی اچھا ہوتا
آپ کو بہن اس عید کی بہت بہت مبارک باد
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت سے رکھے
اور تمام اہل خانہ کو بھی اپنی حفاظت میں رکھے
آمین آمین ثم آمین
بجاۃ سید المرسلین محمد مصطفےٰ ﷺ
مجھے تو عیدی مل گئی۔
بہت بہت شکریہ سب دوستوں کا۔
واہ زبردست ڈیسنٹ آئی آپی۔۔۔ایڈوانس میں عید
بہت بہت مبارک ہو حماد پاجی ۔۔۔ایڈوانس میں۔۔
Bookmarks