[img]http://i615.***********.com/albums/tt233/zeehal_2009/flower-line-2.gif[/img]
اپنی پچھلی کلاس میں آپکو
Past continuous tense
کے بارے میں بتایا تھا اور اب میں آپکو
Past perfect tense
کے بارے میں بتانے جارہا ہوں.
past perfect tense.
اسکی اردو میں پہچان یہ ہے کے فقرے کے آخر میں چکے تھے، چکی تھی، چکا تھا آتا ہے
اس میں امدادی فعل
had
لگا کر فعل کی تیسری فارم لگا دیتے ہیں...
کبھی کبھی ایک فقرے کے دو حصے ہوتے ہیں پہلے حصے میں
HAD
لگا کر فعل کی تیسری فارم استعمال ہوتی ہے اور دوسرے حصے میں فعل کی دوسری فارم لگتی ہے
I HAD GONE BEFORE YOU CAME.
اس
tense
کے فقروں کو
NEGATIVE
بنانے کے لیۓ
had
کے بعد
not
لگاتے ہیں
جیسے:_
HE HAD ALREADY STOLEN MY PEN.
سے
HE HAD NOT ALREADY STOLEN MY PEN.
اس
tense
کے فقروں کو
INTERROGATIVE
بنانے کے لیۓ
HAD
کو
subject
سے پہلے رکھ کر آخر میں سوالیہ نشان؟ لگاتے ہیں
جیسے:_
HE HAD GONE.
HAD HE GONE?
آج کے لیۓ اتنا ہی کافی ہے نیکسٹ انشاللہ آپکو
PAST PERFECT CONTINUOUS TENSE
کے بارے میں بتاؤں گا.
Bookmarks