بہت ودھیا استاد جی
بہت چنگا میگزین رہا
ایک بچے کی بچگانہ تحریر کے بغیر با رعب اور پرفیکٹ میگزین تیار ہوا اس بار۔
پڑھیں گے ایک بریک کے بعد۔
بہت ودھیا استاد جی
بہت چنگا میگزین رہا
ایک بچے کی بچگانہ تحریر کے بغیر با رعب اور پرفیکٹ میگزین تیار ہوا اس بار۔
پڑھیں گے ایک بریک کے بعد۔
وعلیکم السلام
بے چینی سے انتظار تھا
آپ یہاں پر اپلوڈنگ کر رہے تھے تو میں پی ڈی ایف میں سے ہی پڑھ رہا تھا
بے حد خوبصورت شمارہ ہے اور آپ میگیزن ٹیم کس طرح اس پر محنت کرتے ہیں
یہ تو ہم لوگ بخوبی اندازہ کر سکتے ہیں
جتنی تعریف کی جائے کم ہوگی
انشاللہ ووٹنگ کچھ دن بعد کرتا ہوں
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
جیو کا ایک پروگرام ہے لیکن۔
اس کا نام اب سے یہ ہونا چاہئے۔
لیکن؟؟۔
ایک بار پھر لیکن۔
جی ہاں گھما پھرا کر لیکن۔
وعلیکم السلام
تمام آئی ٹی دنیا ٹیم ممبرز اور جنہوں نے اس میں حصہ لیا ان سب کو بہت بہت مبارک ہو
ہر ماہ کی طرح شاندار میگزین شائیہ ہوا اور ہمارے بھائیوں کی انتھک محنت
واقعی پورے میگزین کو ہینڈل کرنا بہت مشکل کام ہے مگر آپ نے اس کو بخوبی سرانجام دیا ماشااللہ
انشااللہ اب آپ کی عید بھی اچھی گزرے گی
اور ہمارے وننر بھائی تو واقعی چھا گئے۔ ان کو بھی بہت بہت مبارک
جزا اللہ
سب کو میری طرف سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں
والسلام وقار رشید
بہت شکریہ معصوم بچے من کے سچے
بے حد شکریہ اور بھائی اگر آرٹیکل شامل کرادیتے
تو اچھا رہتا دعائوں میں یاد رکھنا دو دن
بعد اب آرام سے نیند پوری کروگا کل شام سے یہ ٹائم
ہوگیا ہے میگزین کی تیاری میں مسلسل جاگتے جاگتے
جزاک اللہ
بہت بہت بہت بہت شکریہ بھائی
اور ووٹنگ کون سی؟؟؟؟؟
احسان پا جی، میں اپنا نمبر آپ کو پی ایم کروں گا۔
آپ نے اپنا سارا بیلنس ادھر بھیجنا ہے۔
بچہ خوش ہو جائے گا۔
آپ کو بھی عید کا صحیح لطف حاصل ہو جائے گا۔
نام کا بھی صحیح حق ادا کر دیں گے آپ بیلنس بھیجنے کا احسان کر کے۔
Bookmarks