mery pass ptcl device hai net ki us sy printer sering nai ho skti....?
mery pass ptcl device hai net ki us sy printer sering nai ho skti....?
محترم بھائی
ہو سکتی ہے
مگر پہلے آپ تھوڑا تفصیل بتاو کہ آپ کے پاس کیا کیا ہے مطلب سسٹم کتنا ہیں اور پرنٹر کس کے ساتھ منسلک ہے ونڈو کونسی ہے وغیرہ
جزاک اللہ
وعلیکم السلام
بھائی جان بالکل ہوسکتی ہے آپ اوپر علی بھائی کے سوالات کا جواب دیں اور آپ یہ بھی بتائیں کہ پرنٹر کونسا استعمال کر رہے ہیں؟؟
ویسے اس چیز کا مجھے کوئی ایکسپیرینس نہیں ہے لیکن میں نے پرنٹ سرور کے ذریعے کیا ہے لیکن یقین ہے کہ بالکل سہی کرلوں گا
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
mery pas laptop or disktop pc hai p4 or window seven hai
printer hp officejet 4500
اس کے بعد نیٹورک پر رائٹ کلک کرکے پروپرٹیز پر کلک کریں پھر پھر چینج ایڈواسن شیئرنگ سینٹر پر کلک کریں پھر ٹرن آن فائل اینڈ پرنٹر شیئرنگ پر چیک لگا کر اوکے کریں اور پھر کمپیوٹر ریسٹارٹ کردیں
پھر آپ کا کمپیوٹر جس نیٹورک پر چل رہا ہوگا اس پر جتنے بھی کمپیوٹر ہوں گے وہ اس پرنٹر کو استعمال کرسکیں گے لیکن اس کیلئے ان کے پاس اس کمپیوٹر کا یوزرنیم اور پاسورڈ ہونا چاہئے
ab 2sry systm sy ksy krun wahan option he nai a raha
Bookmarks