کلاس چھ جو اسی کام کو آگے بڑھائے گی ان شاء اللہ بروز جمعرات کو پیش کی جائے گی۔
Haseeb Sb. apne formula ka to btya hi ni hai? wh kb btaen ge??
yahan tk to kr liya hai maine?
فیصل بھائی یقیناً وقت کے ساتھ ساتھ بتایا جائے گا سب کو ساتھ لے کر چلنا ہوتا ہے
ان شاء اللہ کل کلاس چھ میں فارم پر مذید بات ہوگی
پھر ساتھویں کلاس میں پراپر ٹیز پر بات ہوگی پھر جا کر کہی نمبر آئے گا فارمولے وغیرہ کا
کیا آپ نے پراپرٹیز پر کام کر لیا ہے؟
تو میں آپ کو پی کر کے زریعے کچھ معلومات فراہم کر دیتا ہوں دوست
آپ کی ریپلائی کا انتظار رہے گا
ایک اور دوست نےپشاور سے ایک تھریڈ بنایا تھا ایکسس میں حاضری رجسٹر کے لیے اسے پی ایم پر جواب دے دیا گیا ہے
السلام علیکم۔
بہت اچھے۔
ویلڈن بردر۔
بہت محنت کیا ہے آپ نے۔
ایک ایک سکرین شارٹ واہ بہت خوب۔
وعلیکم السلام
زیب بھائی آپ جیسے دوستوں کی بدولت ہم خود بھی سیکھ رہے ہیں اور دوستوں کے ساتھ شئیر کرنے کی بھی اپنی سی کوشش کر رہے ہیں
آپ جیسے سینئر دوستوں کی ریپلائی سے
خون مذید جوش مارنے لگتا ہے
کچھ کر کے اچھا دیکھانے کا
حوصلہ آفزائی اور ریپلائی کا بہت بہت شکریہ
ان شاء اللہ مستقبل میں یاد رکھونگا آپ نے اچھی بات کی طرف رہنمائی فرمائی ہے
اور دوستوں کی بات کا کون سا دوست بُرا مناتا ہے
بہت اچھا لگا کہ آپ جیسا دوست بھی ہے میرا
اللہ پاک کا شکر ہے
Nice Sharing.........Thanks for sharing..........
Bookmarks