السلام علیکم
میرے سسٹم کی ہارڈ ڈسک آٹو میٹک فارمیٹ ہو گئی تھی
میں نے ایزی ریکوری سافٹ وئیر سے تقریبا سارا ڈیٹا تو ریکور کر لیا ہے مگر مائکرو سافٹ ورڈ اور ایکسل کی تمام فائلز کرپٹ ہو گئی ہیں
ان کو جب اوپن کرو تو عجیب و غریب زبان میں لکھا ہوا آ جاتا ہے
میں نے انٹرنیٹ پہ موجود کافی سافٹ وئیرز ٹرائی کئے ہیں مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا
کرپٹ شدہ فائلز میں سے کچھ اٹیچ کر رہا ہوں
پلیز اگر ان کو ریکور کرنے کا کوئی طریقہ مل جائے تو۔۔۔۔۔۔
http://www.mediafire.com/?jhbhd5zauq8xcnj
اللہ حافظ
Bookmarks