شیخ صاحب اتنے سارے سوالات ایک ہی نشست
میں پوچھ ڈالے دیکھتے ہیں تنویر کے جوابات کب تک پوسٹ ہوتے ہیں
اس سال تک ہوجائیں تو ہمیں بھی مطلع کردیجئے گا بھائی
بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے آپ نے
واہ جی بہت اچھے شیخ صاحب۔۔۔
تنویر بھائی کہاں ہو؟
آو اس سیکشن کی طرف۔۔
تنویر بھائی کو نیا نیا رینک ملا ہے ساتھ میں توقیر بھائی کے اُولے بھی
اب دیکھتےہیں کہ تنویر بھائی اپنی ایکسپرٹیز کا استعمال کیسے کرتے ہیں
جوابات دے کر
------------
توقیر بھائی کو بھی داد دی جاتی ہے واقعی بڑی ہمت دیکھائی ہے اُنھوں نے
شکریہ توقیر بھائی اتنے پیارے سوالات کرنے پر
جوابات پڑھکر تنویر بھائی کے بارے میں مذید جان کر اچھا لگے گا
Tanweer Bhai
Bookmarks