~I*Am*Hummad~ said:
ویسے یار لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ ( جو کہ غالباً قذافی کے بعد لاہور کا دوجا وڈا کرکٹ گراؤنڈ ہے) میں اس کو اور احمد شہزاد کو گلی محلے کے بالرز سے ڈرتے دیکھا ہے۔
آج ڈیو فیکٹر کام آ رہا ہے پاکستانی ٹیم کے۔
بالرز کے ہاتھ میں گیند پھری ہی نہیں جا رہی۔
بالکل یہی مسئلہ پچھلے میچ میں پاکستانی بالرز کے ساتھ ہو رہا تھا۔
لیکن پھر بھی اچھا مقابلہ کیا تھا پاکستانی بالرز نے۔
اگلے میچ میں اگر ٹاس جیت گئے تو پہلے فیلڈنگ کرنی چاہئے۔ چیز کرنے کے ڈر سے نکل کے ڈیو سے بچنا چاہئے۔ کیونکہ یہ قدرتی چیز ہے۔ جس کا آپ مقابلہ نہیں کر سکتے۔
:پ
Bookmarks