اگر کسی قسم کی مذید معلومات درکار ہو تو معلوم کیا جا سکتا ہے
بہت اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے
شیئر کرنے کا شکریہ
تمریز بھائی حوصلہ آفزائی اور کلاس پسندفرمانے کا بہت بہت شکریہ
وعلیکم السلام۔
بہت اچھے۔
ویلڈن بردر۔
بہت مشکل چیزوں کو آپ نے سمجھانے کی کوشش کی ہے۔
جزاک اللہ۔
زیب بھائی ریپلائی اور حوصلہ آفزائی کا بہت بہت شکریہ
جو دوست ترتیب سے کلاسس لیے رہے ہیں ان کے پی ایم اور تیار کردہ کلاسس دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے کہ دوست بہت اچھی طرح سیکھ رہے ہیں
ایک دوست پشاور کے ہیں انھوں نے تو بہت ہی اچھی ڈیٹا بیس تیار کی مجھے چیک کرانے کے لیے بھیجی تھی
یونیورسٹی کے لیے پروجیکٹ تیار کر رہے ہیں
ماشااللہ بہت اچھا پروجیکٹ تیار کر رہے ہیں
تو سیکھنے والے دوستوں کے لیے مشکل نہیں ہے بس دوست اگر ان کلاسس کو ایک ایک کر کے پڑھیں تو پوری ایکسس ہی ان کو آ جائے گی۔ان شاء اللہ اس طرح سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ ایک پروجیکٹ بھی مکمل ہو جائے اور دوستوں کو ایکسس میں کام کرنا بھی آ جائے۔
بہت شکریہ وقار بھائی
اور آپ کی اتنی پیاری پیاری ریپلائی کی وجہ سے ہمارا خون
اور جوش مارنے لگتا ہے کہ کچھ اور اچھا کر کے آپ دوستوں کے لیے پیش کرنے کا
بہت بہت شکریہ حوصلہ آفزائی فرمانے کا
جی دوست آنے والے پیر کے دن ہم
اپنے اس پروجیکٹ میں کوڈینگ لگائیں گے
تاکہ کمپیوٹر خود بہ خود
جوابات ہم کو شو کر سکے
نوٹ فرما لیں
Bookmarks