السلام علیکم
بی کام پارٹ 2 کا رزلٹ پنجاب یونیورسٹی نے انائونس کر دیا ہے
رزلٹ چیک کرنے کےلیے نیچےدیئے گئے لنک پر کلک کریں
http://pu.edu.pk/home/results_show/657
السلام علیکم
بی کام پارٹ 2 کا رزلٹ پنجاب یونیورسٹی نے انائونس کر دیا ہے
رزلٹ چیک کرنے کےلیے نیچےدیئے گئے لنک پر کلک کریں
http://pu.edu.pk/home/results_show/657
میں پاس ہو گیا
bohat bohat mubarik ho janab mere lye b dua kren
وعلیکم السلام
بہت بہت مبارک ہو وقار بھائی
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
مبارک ہووے۔
نمبر وی دسو۔
Bhoot Bhoot Mubarakh Hooo Bhai.....!!!!
اسی خوشی میں میں نے ابھی ابھی ایک پلیٹ بریانی کھائی ہے
شام کو برفی کی ٹکیاں بھی نوش فرماؤنگا
Bookmarks