دوستوں کیسے ہیں آپ؟
چلیں اب میرا مسئلہ حل کر دیں میں اکثر کوئی ویب سائٹ اوپن کرتا ہوں تو یہ والا
Error
آجاتا ہے مجھے یہ بتا دیں کہ یہ کیا چیز ہے؟ کہیں اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ میرا کمپیوٹر ہیک ہو چکا ہے یا پھر کوئی وائرس آ گیا ہے میرے سسٹم میں؟؟؟؟ میں انتظار کروں گا
Bookmarks