جیسے بالمقابل میں بھی الف خاموش ہوتا ہے
بھائی میں پنجاب کا پڑھا ہوا ہوں املاء میں انشاء اللہ غلطی نہیں ہوگی
ہاں یہ اور بات یہ کہ کوئی لفظ جلدی میں لِکھا گیا ہو تو۔
واقعی میں تنویر بھائی آپ تھوڑا ایکٹیو ہوجائیں یہاں پر یقین مانیں مزا ہی نہیں آرہا ہے انٹرویو کا
Toqeer Sheikh said:
تنویر بھائی کہاں ہو یار
تھوڑی سپیڈ دِکھائو یار
کافی ٹائم ہو گیا ہے اب
بھائیوں کالج اور سینٹر کو بھی وقت دینا ہوتا ہے
جوابات میں صرف اس وقت ہی ٹائپ کر سکتا ہوں
سو اگر سوالات کل مل چکے ہوتے انپیج کی شکل میں تو میں کل رات ہی کو جوابات پوسٹ کر چکا ہوتا
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
واقعی میں کوئی بھی نہیں مان رہا تھا کہ ہوئے گی بارش کیوں کہ اتنے دنوں سے بس بوندا باندی ہوتی اور بند اور آج تو زبردست والی ہوگئے
ہوئے گی نہیں
ہوگی
ایڈٹ کرلیں
جی بھائی کسی کو یقین نہیں تھا کہ اتنا تیز بارش ہوگی
ایک تو تیز بارش اوپر سے لائٹ گئی اور ٹریفک سگنل آف
اور ٹریفک جام
عورتوں اور بچوں کا تو حال برا تھا
ٹریفک جام میں ایک لمبی لائن تھی گاڑیوں کی۔
جیسے بالمقابل میں بھی الف خاموش ہوتا ہے
بھائی میں پنجاب کا پڑھا ہوا ہوں املاء میں انشاء اللہ غلطی نہیں ہوگی
ہاں یہ اور بات یہ کہ کوئی لفظ جلدی میں لِکھا گیا ہو تو۔
پاجی میں املاء کی غلطی کا نہیں کہہ رہا ہوں آپ اپنی یہ پوسٹ اوریجنل دیکھیں
Bookmarks