Bundle of thanks.... khush rahain.....
درویش بھائی یہ ایکس پی پر تو ٹھیک چلتا ہے پھر
ونڈوز سیون میں کیوں مسئلہ کرتا ہے
پورٹیبل اور فل دونوں
اور کوئی دوسرا کیلک ورژن جو آپ ٹھیک استعمال کر رہے ہیں
وہ مجھے سینڈ کردیں
میں چیک کر لوں گا
میں نے فل ورژن بھی استعمال کر کے دیکھا ہے اور پورٹ ایبل بھی دنوں ورژن وینڈوز سیون میں ٹھیک طرح سے کام نہیں کرتے میں نے پہچے ایک پوسٹ کی ہوئی ہے تفصیل کے ساتھ
جی دوست میں ایکس پی پر استعمال کرتا ہوں وہاں پر
یہ بالکل پرفیکٹ کام کرتا ہے۔
میں کوشش کر رہا ہوں شائد کوئی حل نکل آئے سیون پر۔۔
درویش بھائی ریپلائی؟
hmmm
Superb Bro
walikum sallam dear brother ap ne bohot acha tutrial paish kya ha muje bohot acha laga aur bohot kuch sekhny ko mela thanx for sharing your great tutrial
بہت شکریہ بھائی
Bookmarks