دوستو الله سے امید ہے کےآپ سب خیریت سے ہونگے میں بھی الحمدلله خیریت سے ہو دوستو میں آج آپکی خدمت میں ایک بات عرض کرنا چاہتا ہو امید ہے آپ توجوہ فرمائے گے-اگر کسی نے یہ بات شیر کی ہے تو معذرت چاہتا ہو تو میں بات یہ عرض کرنا چاہتا ہو کے ہم اپنے ٹکسٹ،سائیڑ،اور فونٹ کو اپنی منپسند کا کسے کر سکتے ہے-مینے اکثر ممبرز کو دیکھا ہے کی وہ چاہ کر بھی اپنی منپسند کے ٹکسٹ،سائیڑ،اور فونٹ استعمال نہی کر سکتے اسکی وجہ ایک تو یہ ہے کی وہ بار بار سلیکشن سے عاجز آ جاتے ہے یا فر وہ انہے پسند نہی- باز لوگ اسے واقف بھی ہے مگر موبائل یوزرس کو یہ بات زیادہ پریشان کرتی ہے- تو کوئی بات نہی میں بتاتا ہو اس طرح اپنی منپسند کے ٹکسٹ،سائز،اور فونٹ کو ڈیفولٹ کر دیجئے-
Step-1: Click on "USER CP"(Jo ITD ke page ke left side hoga) Step-2: Click on "Edit option"(Jo screen shot me bataya gaya hai) Step-3: Ab aapke samne ek page open hoga usay scroll kare niche aako "Default Text Formatting Settings" likha hua nazar aaega.......Jahase aap apni manpasand ka text format kar sakte hai........ امد کرتا ہو آپکو پسند آۓگا-
-فقت ولسلام-آپکا خادم اور دعا کا طالب-طاہر
Bookmarks