او بھائی قائداعظم نے کیا بگاڑا تمہارا جو تم ہمارے محسن کے خلاف ہو گئے ہو آپ؟
!السلام علیکم
آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
اُمید ہے آپ کو بھی یہ انٹرویو ہمیشہ یاد رہے گا
آپ کا انٹرویو اب کلوز کیا جاتا ہے
ہمیں اُمید ہے کہ آپ دوسرے ممبرز کے بارے میں جاننے کے لئے ادھر کا رُخ کرتے رہیں گئے
انشاءاللہ
شُکریہ
آپکا بھائی
شیخ توقیر احمد قریشی
Bookmarks