Last edited by Net-Rider; 7th October 2012 at 04:40 AM.
امید ہے آپ سب نے میگزین کو بہت اچھے سے پڑھا ہوگا انشا اللہ تعالی اگر نہیں پڑھا تو بہت باریکی سے اسے دیکھئے گا کیونکہ اگر آپ سب باریکی سے اسے دیکھیں گے اور اچھے سے پڑھیں گے تو پھر ہی تو جواب دے سکے گے نا ہمارے سوال کا جو کہ بہت جلد ہم پوسٹ کرنے والے ہیں کونٹیسٹ سیکشن میں میگزین کے صفحات میں اس بار پھر ہم نے کچھ چھپا دیا ہے جسے آپ سب نے ڈھونڈ نکالنا ہے اور پھر جواب دینا ہے اور درست جواب دینے والے کو حاصل ہوگا آئی ٹی دنیا ونر رینک پانچ ممبرز کو یہ رینک حاصل ہوسکے گا صحیح جواب دینے والوں کی تعداد اگر زیادہ رہی تو پھر قرعہ اندازی کی جائے گا انشا اللہ تعالی ۔
ویسے پچھلی بار تو صرف ایک ہی ممبر یہ مقابلہ جیت سکے تھے
http://www.itdunya.com/post3479565-10/
تو سوالات کا انتظار کیجئے گا زیادہ سوال نہیں ہوگے صرف دو سوال ہونگے بہت آسان سے
سوالات کے بجائے صرف ایک سوال کا جواب دیجئے تھریڈ پوسٹ ہوچکا ہے وزٹ کیجئے
Answer the Question & Win ITDunya Winner Ranks
Last edited by Net-Rider; 20th October 2012 at 04:48 AM.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔
کمپلیٹ پڑھ کے کمنٹس کرتا ہو۔۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ماشااللہ سے چند آرٹیکل پڑھ لیے ہیں
فنی فنی، ہی ہی، باقی کے سنجیدہ اور باقی کے آرٹیکل پڑھ کر انشااللہ ان پر تبصرہ کرونگا
ڈیسنٹ آئی کی کہانی شہزاد اقبال پر، بہت اچھی رہی، مزا آ گیا، میں تو ہمیشہ سے شہزاد بھائی کے بارے میں جاننا چاہ رہا تھا
اسماء منیر کے سالگرہ کا دن اچھا رہا، اسی بہانے انہوں نے بتلا دیا کہ اس مہینے کی انتیس تاریخ کو ان کی برتھ ڈے ہے
ڈگر بھائی کہ ہری ہری مرچیں پڑھ کر مزا آ گیا، پر اس میں تنویر کے قول کی سمجھ نہیں لگی، نیٹ رائیڈر انکل اپنی نصیحت کے ساتھ مرچیں نوش فرما رہے تھے، ڈگر بھائی! ویل ڈن، بہت خوبصورت
ڈاکٹر رانا کی مختصر ترین کہانی کا آئیڈیا بہت پسند آیا
بچوں کی تصاویر کا پیارہ سا سلسہ شروع کیا گیا
دعا ہے میگزین اسی طرح ترقی میں رہے اور نئے نئے آئیڈیاز متعارف کراتا رہے
1 dam zbardast faroq sahib ne jo photoshop tips ki book upload ki wo theek nahin plz zra check kar lein mehrbani ho gi
Shukr he
Mag mnzr e am.pr aya
Zabardast
Bookmarks