kiy bat he aap ke bhot khob maza agaya
kiy bat he aap ke bhot khob maza agaya
magzine bohat acha laga
آپ دوستوں کے میگزین کو پسند فرمانے کا بہت بہت شکریہ
nice
miane 1st time ye parha hai bht bht kamal ka hai r bht zyda pyara hai yar kamal hai bas kamal
آپ سب کے ریپلائے اور میگزین کو پسند کرنے کا بے حد شکریہ
استادجی ، میرے وڈے استاد یعنی استاد بشیر کہا کرتے ہیں کہ اساتذہ کے تجربات سے سیکھنے کی کوشش کیا کرو۔ کیونکہ انہوں نے انہی تجربات میں اپنے بال چٹے کر لئے ہوتے ہیں۔ اور بہتر یہ ہوتا ہے کہ آپ بال چٹے کئے بغیر ہی ان کے تجربات سے استفادہ کر لو۔ ورنہ اگر بال چٹے کرنے کی نوبت آ جائے تو پھر اس وقت تک کافی دیر ہو چکی ہوتی ہے۔
تو اسی لئے معصوم بچے کو بتا دیں کہ آپ کو تجربات نے کیا سکھایا ہے۔ آہو۔
acha hy g style apna apna
Bohat aalaaa
bohot zabardast
Bookmarks