Bohat Khub
Bohat e Umda Tariqe se Samjhaya hai
Screen Shots and Urdu Tutorial enhance
the beauty of your thread.
Great Work
Keep Going with Same Spirit
Bohat Khub
Bohat e Umda Tariqe se Samjhaya hai
Screen Shots and Urdu Tutorial enhance
the beauty of your thread.
Great Work
Keep Going with Same Spirit
وعلیکم اسلام
بہت زبردست تھریڈ بنایا ہے ایک ایک چیز کو بہت ہی آسان طریقے سے بتایا ہے
آپ کی محنت اور محبت کا بہت بہت شکریہ
الله رب ال عزت آپ کے علم میں اضافہ فرمایے آمین ثم آمین
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
MashaAllah Bhai Bohaat Umda Sharing Ki Hai App Ny
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
Boht Zbrdst Janab, Nice Tutorial
keep it Up
کیا بات ہے برادر
آپ نے تو ونڈوز انسٹال کرتے ہوئے تصویریں بنا ڈالیں
سٹیپ بائے سٹیپ ونڈوز اانسٹال کرنے کا خوب طریقہ آپ نے بیان کیا ہے
بہت زبردست
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
باسط بھائی بہت ہی محنت سے بھرپور کام آپ نے سرانجام دیا
اور ابھی تک کسی نے اس کے انسٹالیشن کو اس بہترین انداز و سکرین شاٹ
سے نہیں سمجھایا تھا آپ نے بہت ہی بہترین کام کیا
اور فورم میں انشاءاللہ بہت سے لوگ اس سے فائدہ حاصل کرئیں گئیں
اور ممکن ہے کہ سرچ انجن سے بہت سے نئے لوگ اس فورم سے استفادہ حاصل کرئیں گئیں
بہت بہت شکریہ اس بہترین کا کے انجام دینے کا
جزاک اللہ بھائی
اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اور خلق خدا کی مدد میں اضافہ فرمائے
آمین آمین ثم آمین
آپ تمام دوستوں اور بھائیوں کا میں انتہائی مشکور ہوں ۔۔۔
میری حوصلہ افزائی اتنے اچھے اور خوبصورت انداز میں کی ۔۔۔
یہ سب آپ کی ہی محبت ہے جو محنت کرنے پہ مجبور کر دیتی ہے ۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واؤ۔۔ بہت عمدہ اور مفید شئیرنگ۔۔۔
امید ہے اس سے ممبرز کو جو انسٹالیشن میں پرابلم پیش آتی ہے وہ اب نہیں آئے گی۔
شئیر کرنے کا شکریہ
تھریڈ اسٹکی کیا گیا
وعلیکم السلام
جزاک اللہ
ونڈو ایکس پی تو اچھی طرح آتی ہے لیکن ونڈو سیون کی الف ب بھی نہیں معلوم بہت ہی کار آمد شئیرنگ
آپ کا بہت بہت بہت شکریہ ۔۔۔
آپ نے حوصلہ افزائی کی ۔۔۔
Bookmarks