بھائی
آپ نے صرف ڈرائیور انسٹال کیا ہے
اس کا سوفٹ وئیر بھی انسٹال کرو تو یہ چلے گا
شکریہ
driver b install hai.. es ka..
scanner 7410 all-in-one hai driver install hai sab show kar rha hai but scan nahi kar rha hai
وعلیکم السلام
میرے خیال سے آپ کے پاس جو آل ان ون ہے اس میں یہ بگ ہوگا
یہ دیکھیں
http://h30434.www3.hp.com/t5/Scannin...an/td-p/536511
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
yahi install kiya hai likehn phr b nahi horha hai
Scan kis software sy kar rahy ho ap?
محترم بھائی
کیا آپ پہلے بھی یہ سکینر استعمال کرتے رہے ہو ؟
میرے خیال میں نہیں
کیوں کہ جو سکرین شاٹ آپ نے دیا ہے تو اُس میں کہیں بھی اس کا سوفٹ وئیر جو اسے چلائے آپ نے اوپن نہیں کیا ہوا
آپ صرف اس کا ڈرائیور کر کے یہ چاہ رہے ہو کہ کام کرنے لگ جائے
جیسا کہ اوپر بھائی نے بتایا ہے کہ آپ پہلے اڈوب اوپن کرو پھر وہاں سے سکینر چلاؤ تو یہ شو بھی ہو جائے گا اور کام بھی کرنے لگے گا
ورنہ
irfanview
یہ بہت چھوٹا سا سوفٹ وئیر ہے اسے ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر لو اور پھر
Ctrl+Shift+A
یہ کمانڈ استعمال کرو اور پھر دیکھوکہ ہوتا ہے کہ نہیں
شکریہ
main ne jaisa screen shot diya hai waisy hi main scanning kartha rha hn... pehly hojatha tha liken ab mere pas system dosra hai DUEL Quar hai window 2006 xp Normal hai. pehy wala simple PC tha P4 es main main ne window ki hai baki sab software chala rha hai liken sccaner nahi chala rha hai..
Bookmarks