khurram farooq said:
bohat he umda,
lahore adeeboon ky sehar ha, bohat bohat bary naam paida kye ha lahore ki zameen ny, mujy be ap ma mustaqbal ky ek bohat bary adeeb ki jhalk nazar aa rhi ha. Insha allah , aameen.
.
Badqismati sy pakistan ka mahool is waqt sehma aur dara hua ha, kyun ky pakistan is waqt bohat sari naaghaani aafaaz aur museebtoon ma gira hua ha, ayese hmry lye forums bohat achi entertainment ka source ha.
Aur ap bohat he acha pur-mazah tafreeh muhaya kr rhy ha.
Khush rhye , sada aabaad rhye. Aameen
او تاڈی خیر۔
خرم بھائی یقین جانیں اب تو آپ کی شاعری کو کافی مس کرتا ہوں۔
شاید لنکس میرے تک نہیں پہنچتے یا شاید کوئی اور بات ہے۔
جب ایک اور جگہ میگزین ایڈیٹر ہوا کرتا تھا، تو آپ کی شاعری پہلے پڑھا کرتا تھا۔
آپ نے درست فرمایا، اس سہمے ماحول میں عارضی اور چھوٹی چھوٹی خوشیوں کا میسر آ جانا بھی بہت بڑی غنیمت ہے۔ اور فورمز سے یہ چیز کافی بہترین انداز سے میسر آ رہی ہے۔
اقبال کے شہر سیالکوٹ سے ایک عمدہ ادیب و شاعر کی زبانی ناچیز جب اتنی تعریفیں سن لے تو غرور تو بنتا ہی ہے۔ لیکن سر جی یہ کوئی کمال نہیں میرا۔ محض آپ کا حسن نظر اور ذرہ نوازی ہے۔
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔ ثم آمین۔
Bookmarks