ary beta aap 7 saal ki ho gain itne C umer ye zahant ke hum ko aap ney computer opret karna sikha diya MASHA ALLAHA
میری پیاری آئی۔ٹی۔دنیا
آپ کو میری طرف سے بہت بہت سالگرہ مبارک ہو
بہت بہت مبارک ہو آپ تمام دوستوں کو بھی آپ لوگوں کی بدولت ہی آئی ٹی دنیا آج اس مقام پر ہے
[FONT="Georgia"][SIGPIC]REBEL[/SIGPIC][/FONT]
دل کی گہرائیوں سے ساتویں سالگرہ مبارک ہو آئی ٹی ڈی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارک ہو۔۔
واقعی آئی ٹی دنیا وہ فورم ہے جہاں سے بہت کچھ بہت کچھ سیکھا۔۔ یہاں جو خلوص محبت ملی وہ ناقابل فراموش ہے ۔۔ یہاں جو دوست ملے وہ انمول ہیں ۔۔ یہاں جو ماحول ملا وہ قابل قدر ہے۔۔ یہاں جو استاد ملے ان میں سکھانے کی جستجو۔۔ یہاں جو سیکھنے والے ملے وہ سیکھنے کی تڑپ۔۔
اللہ پاک اس فورم کو صداقائم و دائم رکھے اور ہرطرح کی سازشوں سے محفوظ و مامون رکھے ۔۔ آمین
تمام ممبرز اور سٹاف کو بہت بہت مبارک ہو۔۔آج آءی ٹی دنیا کو اس مقام پہ دیکھ کر ماشاءاللہ بہت خوشی ہوتی ہے۔آءی ٹی دنیا کا شمار ماشاءاللہ پاکستان کی ٹاپ50ویب ساءٹس میں ہو رہا ہے جو کہ ایک اعزاز کی بات ہے۔۔ویلڈن ٹیم آفریدی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آئی ٹی دنیا آپ کو آپ کی ساتوی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
الله رب ال عزت آپ کو اسی طرح قائم دائم رکھے آمین ثم آمین
Happy 7th Anniversary to ITDUNYA.
Bookmarks