Jazaak Allah
Acha Kam Kia hai
ab Font Select Karne Main
Masla nahi hoga aur Time
Bache Ga.......
thanks brother
Jazaak Allah
Acha Kam Kia hai
ab Font Select Karne Main
Masla nahi hoga aur Time
Bache Ga.......
thanks brother
وعلیکم السلام
واقعی میں بہت ہی اچھا اور کارآمد تھریڈ بنایا ہے
اور اس میں محنت بھی بہت کری ہے
شکریہ
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
بہت بہت شکریہ ڈیئر برادر۔آپ کے قیمتی کمنٹ پڑھ کر تھریڈ بناتے وقت کی ساری تھکاوٹ دور ہوگئی۔ برادر جی پی ڈی ایف بنا کر پوسٹ نمبر سات میں اٹیچ کر دی ہے۔ ایک بار پھر نیک دعائوں کے لئے دل کی گہرائی سے مشکور ہوں۔ دعا ہے اللہ پاک آپکو دینا کی ہر آفت سے محفوظ رکھیں۔ آمین
ڈیئر برادر میں اس قابل نہیں آپ نے بہت بڑے الفا ظ میرے جیسے ناقص العلم کے لئے استعمال کیے ہیں۔ اللہ پاک ہم سب کے علم میں خیر و برکت ڈالیں۔ آمین
m-q[center said:حوصلہ افزئی کے لئے دل کی گہرائی سے مشکور ہوں۔ آپکی حوصلہ افزائی میرے لئے بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہے۔
Bahi ap ka bahut shukurya. Agar software ka download link b hota tho bahot acha hotha.
بہت ہی کارآمد اور بہترین شیئرنگ۔
جیسا کے معصوم بچے نے کہا کہ آپ نے ہمارے لئے کافی آسانی کردی ہے کہ کونسا فونٹ استعمال کیا جائے۔
اشتراک کا شکریہ
واو۔۔
بہت ہی عمدہ چیز شئیر کی ہے۔
میں یہ اٹیچمنٹس سیو کرنے لگا ہوں۔۔
انپیج پر فائل بناتے وقت کام آئے گی۔۔
خرم بھائی بہت کارآمد اور بہترین شئیرنگ کی ہے آپ نے۔
اس اشتراک کے لیے بہت بہت شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
بہت ہی زبردست انداز میں بہت ہی پیاری شیئرنگ
شیئر کرنے کا شکریہ
Bookmarks