ونڈو انسٹال ھونا شروع ھو گئی ھے
زبان کا انتخاب کریں
ٹائم فارمیٹ اور کی بورڈ کا انتخاب کریں
اور نیکسٹ پر کلک کر دیں
انسٹال پر کلک کریں
پراڈکٹ کی اینٹر کریں اور نیکسٹ پر کلک کر دیں
لائسنس ٹرم کو قبول کریں اور نیکسٹ پر کلک کر دیں
کسٹم انسٹال ونڈو پر کلک کریں
اپنی پارٹیشن کو سیلیکٹ کریں اسے فارمیٹ کریں اگر نئی پارٹیشن بنانی ھے تو ڈرائیو آپشن پر کلک کریں پارٹیشن بنایئں اور نیکسٹ پر کلک کر دیں
ونڈو انسٹال ھو رھی ھے
کوئی بھی رنگ منتخب کریں اور پی سی کو کوئی نام دیں اور نیکسٹ پر کلک کر دیں
نمبر 1 پر کلک کریں
اگر آپ کا مائکروسافٹ اکاؤنٹ ھے تو لکھیں ورنہ رھنے دیں اور نیکسٹ پر کلک کر دیں
مائکروسافٹ کا ای میل ایڈریس لکھیں پاسورڈ لکیں اور نیکسٹ پر کلک کر دیں
لیجئے آپ کا کام ختم ھو گیا ھے ونڈو انسٹال ھو گئی ھے
وقت دینے کی لئے بھت بھت شکریہ
آپ کے کمنٹس اور تنقید یا تعریف کا بڑی شدت سے انتظار رھے گا
Buhat zabardast sharing ki he ap ne ,.. ager ap windows 8 b de den to meharbani ho gi
chalo dhond len gen
Bookmarks