friendss meray browser work nhi kr rhay na firefox na chorome na internet explorer srf opea work kr rha hai koi error b nhi aa rha run he nhi kr rha koi elp kray plz fast :'(
friendss meray browser work nhi kr rhay na firefox na chorome na internet explorer srf opea work kr rha hai koi error b nhi aa rha run he nhi kr rha koi elp kray plz fast :'(
koi help kray ga k nhi
محترم آپ کے پی سی میں کوئی اینٹی وائرس ہے۔۔؟
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
آپ کے پی سی میں وائرس ہے۔۔۔جس نے اینٹی وائرس کو ہی آٹیک کرنے کے بعد فائر فوکس وغیرہ کو نقصان پہنچایا ہے۔
اور میرا نہیں خیال کہ اب یہ بغیر کسی انسٹالیشن کے جائے۔۔۔
آپ اپنے پی سی کی انسٹالیشن کے فوراً بعد کسی بھی ڈرائیو کو اوپن نہیں کریں۔۔۔جب تک انٹرنیٹ سے کوئی بھی اینٹی وائرس ڈاونلوڈ کرنے کے بعد اُس سے پورا پی سی اچھی طرح اسکین نہ کرلیں۔۔۔
اور پھر دوسرے سافٹوئیر وغیرہ انسٹال کریں۔۔۔اوکے
Bookmarks