السلام علیکم
میں نے پہلی دفعی پوئٹری ڈیزائن کی ہے اور پہلی دفعہ ہی کیلک استعمال کیا ہے
ژرور رائے دیئے گا کہ کیسی ہے اور کیا خامی ہے
السلام علیکم
میں نے پہلی دفعی پوئٹری ڈیزائن کی ہے اور پہلی دفعہ ہی کیلک استعمال کیا ہے
ژرور رائے دیئے گا کہ کیسی ہے اور کیا خامی ہے
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
واہ جی واہ
پہلی بال پہ ہی چھکا
سعد بھائی بہت ہی خوبصورت اور منفرد کام کیا ہے۔
ڈیزائن اگر کلر فل ہوتا تو زیادہ مزا کرتا۔
Kia bat hay pajiii suchi dil kad lia jaiy tosiii ty
کلک میں بہت اچھا کام کیا ہے
زبردست
Wah , Bhai Intekhabe tasweer or Poetry designing sub matching hain
jesy kah Silent Bhai ny kaha kah agar colorful hota to ankho ko or be acha lagta Nice, Next ka intezar rahyga
[CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
[SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
کیا بات ہے۔
کیلک کے کم میں فونٹ ہی چھا جاتا ہے۔
آپ کے ڈیزائن میں بھی چھا گیا ہے ٹیکسٹ فونٹ ماشاءاللہ۔
ڈیزائننگ بھی سادہ لیکن نفیس ہے۔
بہت خوب
bht khooooooooob
واہ واہ بہت خوبصورت کام کیا ہے
ہرچیز پرفیکٹ لگ رہی ہے
Zabardast....
Bookmarks