جزاک اللہ خیر، آپ کو معصومیت کا اندازہ تو ہو گیا۔
بس اب باقیوں کو بھی سمجھا دیں۔
آہستہ بولیں۔
مینیجمینٹ نے دیکھ لیا آپ کا کمینٹ تو مجھ نالائق کے ساتھ ساتھ آپ نے بھی رگڑے جانا ہے۔
جزاک اللہ بھائی ، آپ کے الفاظ، حوصلہ افزائی، دعائیں ہی سب سے بڑا رینک ہیں میرے لئے۔ اور اس رینک کو پانے کے بعد کوئی اور ترقی کے رینکس اچھے ہی نہیں لگتے
Bookmarks