Fully supporting for this unique Idea from Derwaish Sahab.
Fully supporting for this unique Idea from Derwaish Sahab.
السلام علیکم
درویش بھائی یا تو تھوڑے فریم پیس بڑھا دیتے یا اس ریسٹرکشن کو ہی ختم کر دیتے۔۔
کیوں ہر ڈیزائنر کا اپنا ایک ٹیسٹ ہوتا ہے وہ اپنے حساب سے کلر سیلکشن کرتا ہے۔۔
اس سے بہت مشکل ہو جائے گی۔ جن کے پاس اتنی اچھی کلکشن بھی ہوگی انہیں بھی یہی فریم پیس استعمال کرنے پڑھیں گے۔۔۔میرے خیال سے ایسی رسٹرکشن نہیں ہونی چاہیے تھی۔۔مذید یہ کہ میں نے بھی دو دن لگا کر کافی محنت سے اتنا اچھا فریم بنایا تھا۔۔ وہ بھی ضائع ہو جائے گا۔۔ بہرحال آپ کے ریپلائی کا انتظار کرتا ہوں۔۔
اگر ہم ان فریمز کو ملا کر کوئی فریم بنا لیں یا ان کا تھوڑا کلر بھی تبدیل کر لیں تو وہ بھی قابل قبول ہوگا یا نہیں؟
اور ٹیم ممبرز بھی اس مقابلے میں شامل ہیں یا نہیں۔۔؟
جزاک اللہ خیر
Last edited by Waqar Rasheed; 10th December 2012 at 05:35 PM.
no waqar brother rules are clear, hum ne design tyar kar liay hain wo mehnat zaya jay gi
وقار بھائی درویش بھائی نے میرے خیال سے فریم کے لئے جو پاپندی لگائی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ یا تو فریم بلکل نہ لگائیں اور یا پھر اگر لگانے ہیں تو یہ والے فریم پیس استعمال کریں۔
اور آپ کی بات سے میں اتفاق کرتا ہوں کہ اگر یہی فریم پیس استعمال کرنے ہیں تو پھر ہمارے پاس رنگوں کا انتخاب کافی محدود ہوجاتا ہے۔
Ap meherbani kar ke ye batai ke is contest mein kese liya jai aur kya shayeri post karni hai mujhe mazeed maloomat chahiye
Bhai ap mujhe ye batai ke mujhe karna kya hoga is contest mein hisa lene ke lye aur kya mujhe shayeri likhni hogi ya fir koi paint design banana hoga pehly ap mujhe mazeed maloomat dijiye
Bhai ap mujhe ye batai ke mujhe karna kya hoga is contest mein hisa lene ke lye aur kya mujhe shayeri likhni hogi ya fir koi paint design banana hoga meherbani kar ke ap mujhe mazeed maloomat dijiye
وقار بھائی یہ رول اس ہی وجہ سے ایڈ کیا گیا کہ ممبرز خود سے ڈیزائن بناے نہ کہ کسی سائیٹ سے کسی کا بنایا ہوا فریم چوری کر کے پوسٹ کرے
پا جی جب امتحان ہوتا ہے تو استاد مرضی پوچھ کر امتحانی پیپر نہیں بناتا کہ آپ کو کون کون سے سوالات کے جواب آتے ہیں وہ شامل کر دیتا ہوں اور جن کی نہیں آتے وہ چھوڑ دیتا ہوں
برادر کونٹیسٹ کا مطلب ہی یہ ہے کہ آپ کو اس میں دیے گئے ٹاسک کو پورا کرنا ہے اور جو اچھی طرح سے پورا کرے گا وہ ہی جیتے گا
ایک بار پھر کلیر کر دوں کہ فریم پیس یہ ہی استعمال کرنے ہیں اور اگر نہیں استعمال کرنا چاہتے تو ٹھیک ہے کوئی پروبلم نہیں مگر کوئی اور فریم استعمال نہیں کر سکتے شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
اسلام علیکم
تمام دوستوں کو بسٹ آف لنک
جی ہاں دوستو!
اب وقت آگیا ہے اپنے قدم جمانے کا ، کچھ محنت کرنے اور نۓ رنگ دکھانے کا وہ بھی پاکستان کے سب سے بڑے آئ ٹی فارم پر
ہارڈ ورک کریں اور ونر کا ٹائٹل اپنے نام کریں
انشااللہ ہر پوسٹ پر نظر رکھی جاۓ گی
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
Kia Me Poetry Ki Jaga Koi Article Likh Sakta Hun Quaid.E.Azam Par.
Please Tell Me.
Bookmarks