Bohat Acha Andaaz Hai Apka Haseeb Bhai
Allah Bless You
Bohat Acha Andaaz Hai Apka Haseeb Bhai
Allah Bless You
پسند فرمانے اور ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ زاہد بھائی
Bohat Acha Andaaz Hai Apka Haseeb Bhai
Allah Bless You
Jee hamara photoshop cs5 extended version urdu nahi likhta
عمیر بھائی تھریڈ کو پسند فرمانے کا بہت شکریہ
امید ہے کہ آپ نے کچھ سیکھا ہوگا
wah ji wah kamaal ka tutorial hai hum jaisay nikamo k liye
thx for sharing
جو ہمارے لکھے کو پڑھ لے وہ نکمے نہیں ہو سکتے
-------------
بہت شکریہ پسند فرمانے اور ریپلائی کرنے کا
جزاک اللہ
السلام علیکم
حسیب عالمگیر بھائی آپ نے بہت ہی اچھی طرح سمجھایا ہے، آپ کی طرح میں بھی جب سینیئرز کے ٹیوٹوریل یا تھریڈ دیکھتا تھا تو دل کرتا تھا کہ کاش میں بھی ایسا لکھ سکوں، اب میں نے فوٹو شاپ7 انسٹال کرلیا ہے اور آئی ٹی دنیا کے ٹیوٹوریل سیکشن میں گُھسا ہوا ہوں اور انشاءاللہ آپ کا تھریڈ پڑھنے کے بعد کوشش کرونگا کہ ایسا ہی لکھ سکوں۔
Bookmarks