امید ہے تمام دوست خیریت سے ہونگے ۔۔
مشہور شعر ہیں اسے مکمل کریں ۔۔ اگر پہلے پوچھا جا چکا ہو تو پیشگی معذرت ۔۔
جو چپ رہے گی زبان خنجر ، لہو پکارے گا آستیں کا
پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات
امید ہے تمام دوست خیریت سے ہونگے ۔۔
مشہور شعر ہیں اسے مکمل کریں ۔۔ اگر پہلے پوچھا جا چکا ہو تو پیشگی معذرت ۔۔
جو چپ رہے گی زبان خنجر ، لہو پکارے گا آستیں کا
پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات
قریب ہے یارو روزِ محشر چُھپے گا کُشتوں کا خُون کیونکر؟
جو چُپ رہے گی زبانِ خنجر لہو پُکارے گا آستیں کا!
انی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات
تو جھکا جب غیر کے آگے تن ترا نہ من
tu mera nahein banta na ban apna tu ban
قریب ہے یارو روزِ محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر
جو چپ رہے گی زبانِ خنجر لہو پکارے گا آستیں کا
جی اور یہ خوبصورت شعر امیر مینائی کا ہے
اور دوسرا مصرا عظیم شاعر علامہ اقبال صاحب کا ہے اُس کا پورا شعر یہ ہے
پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات
تو جھکا جب غیر کے آگے نہ من تیرا، نہ تن
**********
Last edited by M-Qasim; 26th December 2012 at 07:22 PM. Reason: Please Don't Use Moderations Images
Bookmarks