السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
توقیر بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک اور اس لیٹ ریپلائے کےلئے تہہ دل سے معذرت
حسیب بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ بہت ہی بروقت اور اچھا تھریڈ بنایا آپ نے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
توقیر بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک اور اس لیٹ ریپلائے کےلئے تہہ دل سے معذرت
حسیب بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ بہت ہی بروقت اور اچھا تھریڈ بنایا آپ نے
ارے واہ یہاں اتنی اہم پارٹی چلتی رہی اور مجھے معلوم ہی نہ ہوسکا ۔
چلو خیر کوئی گل نئیں پہنچ تو گیا آخر
توقیر بھائی اللہ جی آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ طویل کامیاب زندگی عطا فرمائیں آمین
توقیر بھائی دیکھ لو آپ کی محبت کی کتنی ڈیمانڈ ہے
فورم کے یہ لاکھوں دوست آپ کو مبارک باد پیش کرنے کو ترس رہے ہیں
ان کی فرمائیش ہے کہ ابھی تھریڈ کو بند نہ کیا جائے
میری پوسٹ کو ملا کر اس وقت
101
پوٹس ہوئی ہیں ابھی تو
کیا بات ہے آپ کی
چلیں دعوت آپ کی طرف سے
اور
بوتلیں وقار کی طرف کیے دیتے ہیں
Itne Thand me bhala kon botlen pita hai..
Geezer k pani k sath garam hawa chale gi?
ارے بعد میں کافی میری طرف سے
خوش
آپ حامی تو بھریں پینا ہمارا کام ہے
Bookmarks