ہر بار کی طرح بہت ہی اچھا مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے
اور عمران بھائی آپ نے بہت ہی زبردست تھریڈ بنایا ہے
میں بھی ضرور حصہ لوں گا
بھائی ایک بات کہنا چاہوں گا وہ یہ کہ آپ ووٹ کرنے کا وقت پہلے میچ سے پہلے ختم کر دیا کریں کیونکہ بعض ممبر پہلے میچ کا رزلٹ دیکھ کر پھر ووٹ پوسٹ کرتے ہیں
باقی آپ جو فیصلہ کریں گے بالکل ٹھیک کریں گے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ڈیئر برادر سب سے پہلے بہت بہت شکریہ آپ کے ریپلائے کا اور تھریڈ کو پسند کرنے کا برادر جیسے آپ نے کہا کہ میچ سے پہلے تھریڈ کلوز تو بھائی یہ پوری سیریز یعنی تینوں ون ڈے کے حوالے سے ہے سوال ہر میچ کا الگ الگ سے نہیں اگر پہلا میچ انڈیا یا پاکستان جیت بھی جائے تو کوئی مسئلہ نہیں کیونکہ فیصلہ دوسرے میچ ہی میں ہونا ہے اور اس وقت یہ پولنگ کلوز ہوچکی ہوگی اور اس ہی لئے ووٹ کرنے کے بعد تھریڈ پر ریپلائے لازمی کروایا ہے تاکہ بعد میں اگر کوئی صرف ریپلائے بھی کرے تو میرا خیال ہے آپ بات سمجھ گئے ہونگے انشا اللہ تعالی بے حد شکریہ
وعلیکم اسلام
بھائی ہر بار کی طرح یہ بھی بہت ہی زبردست سلسلہ
شروع کیا ہے آپ نے
اوربھائی آپ نے بہت ہی زبردست تھریڈ بنایا ہے
آمید ہے زیادہ سے زیادہ ممبرز اس مقابلہ میں حصہ لے گئے۔
hmeesha ki trah is bar bhi itd team.ne apni riwayat ko brqrar rkha
Or mmbrs.ko.aik or chanc
Bht zbrdst
وعلیکم السلام!
ایک مرتبہ پھر آئی ٹی دنیا منیجمنٹ و ٹیم کی جانب سے انتہائی شاندار قدم،
ہم نے تو بھیاپاکستاں کو کر دیا ہے ووٹ،
Voted
India
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
kar diya
Bookmarks