Boht khoob....
Nice designing n articles....
Decent Eye :- آپﷺ کی عادات طیبہ
Abdur Rehman :- امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ
Gr8^Masood :-حضورﷺ والے غم کو اپنا غم بنالیں
Tanveer Hussain :حضرت بابا فرید الدین شکر گنج ۔
Waqee Haider :-جنات اور انسانی نسل کا آغازسائنس اور اسلامی نقطہ نظر
Asia Zohaib :-نمکین کافی
Sayyid Ather :- غزل
Ridau :- Android vs Iphone
Tauseef Gilani :-کامیابی کی چابی
Farhat :- کراچی کی کہانی
Boht khoob....
Nice designing n articles....
وعلیکم اسلام
ہر بار کی طرح ایک بہت ہی خوبصورت اور شاندار میگزین دیکھنے اور پڑھنے کو ملا
نیٹ رائیڈر بھائی جان آپ کا بہت بہت شکریہ اتنی محنت سے آپ نے میگزین تیار کیا اور باقی میگزین ٹیم اور تمام ان ممبرز کا دل شکر گزر ہوں جنہوں نے میگزین میں اپنی قمیتی تحریریں رسل کی، اور رسل کرتے رہیں گئے ان شاء الله
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ ہمیشہ کی طرح لاجواب میگزین ہمارے سامنے ہے
میگزین ہر لحاظ سے پرفیکٹ رہا اِس بار
تمریز، عبدالرحمن، تنویر حسن،ہانیہ، گریٹ مسعود،وقیع حیدر، آسیہ زوہیب،، عالمگیر بھائی، جہانگیر بھائی، توصیف بھائی، ردا
شہزاد اقبال، نیٹ رائیڈر اور فاطمہ اقبال آپی کا بہت اچھا پارٹیسیپیشن رہا
تمام تحریریں پڑھی، بہت کچھ سیکھنے کو، سمجھنے کو ملا
آپ تمام کا بہت بہت شکریہ
رائیڈر بھائی کی محنت سَر آنکھوں پر
آپ ہمارے لئے مصروفیت کے باوجود اتنا ٹائم نکالتے ہو
اور دیدہ زیب میگزین ہمارے لئے تیار کرتے ہو
اتنے اچھے سافٹ وئیر، ویب سائٹس ریویو پیش کرتے ہو
گرینڈ سلیوٹ سَر
بہت بہت شکریہ آپ سب کا
جی توقیر بھائی آپ نے درست فرمایا
گرینڈ سلیوٹ سَر
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ کہ آئی ٹی دنیا کا ماہ ِ جنوری کا شمارہ ہمارے سامنے ہے۔۔
سب سے پہلے تو تمام لکھاریوں کا بہت بہت شکریہ کہ آپ سب کی اتنی بہترین تحاریر سے میگزین کی رونق بڑھی۔۔امید ہے یہ سلسلہ اسی طرح جاری وساری رہے گا۔۔۔تمام تحاریر ایک سے بڑھ کر ایک رہیں یقینا ان سے جہاں لکھنے والوں کو فائدہ ہے وہاں پڑھنے والوں کو بھی ہے۔
اس کے بعد رائیڈر بھائی کا بہت بہت شکریہ کہ اتنی بہترین تحاریر کو لاجواب ڈیزائن کیا۔۔ اللہ پاک ان کے ہنر میں مزید برکت نصیب فرمائے۔۔ آمین
Boht achi mag hmary samny lae gye hay abhi mag full ni parhe inshallah jald he vote kru ga. Topics k names achy hain.
mujhy kuch information chahiye aap mari help kare gay?
nice
اپنی دعائوں میں مجھے یاد رکھئے اور بس اور میں بہت خوش نصیب ہونکہ آپ جیسی بہن اور مجھے بھائیوں کی صورت بہت اچھی ٹیم ملی اور بہت ہی زبردست رائٹرز ملے ماشااللہ
بے حد شکریہ
شکریہ بھائی آپ کے ریپلائے کا
توقیر برادر بہت بہت شکریہ جتنی اچھی ڈیزائن آپ کرتے ہو ماشااللہ وہ میگزین کو اٹھانے کا سب سے بڑا سبب ہے اللہ پاک سے دعا ہے کہ ایسے ہی آپ کی صلاحیتیوں میں اضافہ ہوتا رہے آمین ثم آمین
حسیب بھائی جزاک اللہ سر جی خوش رہے اللہ پاک دنیا و آخرت دونوں کی کامیابیاں نصیب فرمائیں آمین
[IMG]http://i.imgur.com/ZxF2X.gif[/IMG]
Bookmarks