Decent Eye :- آپﷺ کی عادات طیبہ
Abdur Rehman :- امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ
Gr8^Masood :-حضورﷺ والے غم کو اپنا غم بنالیں
Tanveer Hussain :حضرت بابا فرید الدین شکر گنج ۔
Waqee Haider :-جنات اور انسانی نسل کا آغازسائنس اور اسلامی نقطہ نظر
Asia Zohaib :-نمکین کافی
Sayyid Ather :- غزل
Ridau :- Android vs Iphone
Tauseef Gilani :-کامیابی کی چابی
Farhat :- کراچی کی کہانی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
برادر محترم بہت معذرت آپ کے نام کے حوالے سے انشا اللہ تعالی آئندہ بہت احتیاط کی جائے گی اس کے علاوہ بھائی آپ جو بھی اپنے آرٹیکل روانہ کریں اس میں سب ہی سے یہی گزارش کرونگا کہ اپنا نام ضرور لکھ دیا کیجئے تاکہ غلطی نہ ہوسکے میرا خیال ہے کہ آپ کا نام پہلے صحیح لکھا تھا میں نے پہلی قسط میں دوسری قسط میں میرے پاس آپ کا نام غلط آیا اور میں سمجھا کہ شاید میں نے پہلے غلط لکھ دیا تھا ؟؟؟ اور یہ ساری کنفیوژن پروف کی وجہ سے ہوگئی انشا اللہ تعالی آئندہ احتیاط کی جائے گی اور آپ کے دوسرے آرٹیکل کا انتظار رہے گا بھائی جزاک اللہ ۔
Great . . . !
Aslamoalaikm
magzeen per k maza a gaya khas kr Technology and islmc topic is my favourts
anyway bohat he alla and umda raha pura magzeene thnx a lot
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
ڈئیر نیٹ رائیڈر بھائی ۔۔ پلیز میں آپ کی طرف سے معذرت کا سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ مجھے شرمندہ نہ کریں۔ یہ کوئی اتنی بڑی غلطی نہیں تھی کہ آپ لوگ مجھ ناچیز سے معذرت کریں۔اگر آپ ہمارا نام نہ بھی لکھیں تب بھی آپ لوگوں کا ہم پر احسان ہی بہت ہے کہ آپ لوگ اتنی محنت سے ہم سب آئی ٹی دنیا ممبران کے لیےنالج سے بھرپور، انفورمیٹو اور خوبصورت میگزین تیار کرتے ہیں۔
آپ سب میگزین ٹیم کا دل کی گھرائیوں سے شکریہ۔۔۔
اگلے ماہ کے لیے آرٹیکل تیار کر رہا ہوں انشااللہ ایک دو دن میں ارسال کر دوں گا۔
ہر بار کی طرح اِس بار بھی
بہت عمدہ میگزین تھا
اور سب کی تحریریں
بہت عمدہ تھی
ویل ڈن آئی ٹی ڈی ٹیم اینڈ
میمبرذ
kamal ha
بہت بہت شکریہ بھائی آپ کی محبت کا اور بھائی ہم اور آپ مل کر ایک دوسرے کو سیکھا رہے ہیں اور سیکھ رہے ہیں اور یہ کوئی احسان والی بات نہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہم سب کے درمیان ایسی ہی محبت اور بھائی چارہ قائم و دائم رہے آمین ثم آمین اپنی دعائوں میں سب کو اور خصوصا مجھ ناچیز کو یاد رکھئے گا بھائی جزاک اللہ
ملک وہاب بھئی اور ڈارک بوائے بہت بہت شکریہ آپ کے ریپلائے اور میگزین کو پسند کرنے شکریہ
thnx
Mshaallah bohat hi khoobsorat magzine banaya hay Khas tor par Iqbal sahib ka Hamd ka intikhab shukriya
پسند کرنے کا شکریہ دوستو
میرا vote Decent Eye کے لیے ھے۔
Bookmarks