السلام علیکم
آج اس فورم کے ایک بہت ہی اچھے اور میرے پیارےدوست عامر بھائی
جن کی آئی ڈی
Aamir_Tanha
نے اپنی 2000 پوسٹ مکمل کر لی ہے
میری طرف سے ان کو بہت بہت مبارک ہو
امید ہے کہ وہ اسی طرح اپنی شئیرنگ کا سلسلہ جاری رکھیں گے
آپ سب بھی عامر بھائی کو مبارک باد دیں اور ہاں عامر بھائی سے مٹھائی کھانا مت بھولیے گا
ذوالفقار علی
Bookmarks