سب سے پہلے آپ تصویر کا انتخاب کریں جس کا آپ ٹیکسٹ ایفکٹ دینا چاہتے ہیں اور فو ٹو شاپ میں اوپن کریں
میں نے اس تصویر کا انتخاب کیا ہے آپ اپنے مطابق کرنا
سب سے پہلے آپ تصویر کا انتخاب کریں جس کا آپ ٹیکسٹ ایفکٹ دینا چاہتے ہیں اور فو ٹو شاپ میں اوپن کریں
میں نے اس تصویر کا انتخاب کیا ہے آپ اپنے مطابق کرنا
تصویر کے حساب سے کوشش کریں کے ڈارک پیٹرن ہواور اگر تصویر ڈارک ہے تو پیٹرن کو لائٹ کر لیں
لکھائی کریں
لکھائی والی لئیر پر ڈبل کلک کرنے سے بھی بلینڈنگ اوپشن آجائے گا
سکرین غور سے دیکھیں
صفر اور ڈیپ کرنا نہ بھولیں
کام ختم
چند مثالیں
ماشاءاللہ بہت پیارا تھریڈ پیش کیا اور یہ جان کر تو زیادہ خوشی ہوئی کی اپنی پکائی کھانے لگ گئے ہو
اور ویسے آپ کہیں نیشنل جیئوگرافک میں تو نہیں کام کرتے یا میرے بھائی کو بکریاں بھالو زرافے وغیرہ پسند ہیں
Zabardast Kam hai
Nice Tutorial and very useful
Thanks for Sharing ................
بہت عمدہ ٹٹوریل بنایا
ہے
غُلام
بھئی
بہت خُوب اِس سے کافی سارے میمبرز کو سیکھنے
کو ملے گا
شیئرنگ کا بے حد شکریہ
thnx 4 sharing....
veryyyyy nice....
Bookmarks