بہت خوب، عمدہ شئیرنگ ہے، شکریہ
بہت خوب، عمدہ شئیرنگ ہے، شکریہ
بہت اچھے طریقے سے اسٹیپ بائی اسٹیپ آپ نے سارا کام سیکھایا
جزاک اللہ
بہت اچھا لگا جان کر اور سیکھنے کو بھی ملا
ایک بات معلوم کرنا چاہتا ہوں
کہ اس کام میں اور
ٹیسکٹ میں تصویر لگانے میں کیا فرق ہے
یا
ایک ہی چیز کے دو نا م ہیں
اگر
الگ الگ ہیں تو فرق بتا دیں
ٹیسکٹ میں تصویر لگانے کا طریقہ فورم پر موجود ہے
پکا پکایا۔۔سرچ کیا جا سکتا ہے
آپ کی ریپلائی کا انتظار رہے گا
-------------
ماشاء اللہ آپ کے کام میں بہت بہتری آئی ہے
محترم حسیب بھائی ٹیکسٹ میں تصویر میرے علم میں نہیں
آپ نے اطلاع دی ہے تو ضرور تلاش کرتا ہوں
اور یہ مراحل سمجھنے اور سمجھانے میں مجھے آسان لگے
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ٹیکسٹ لیئر کو موو کرنے سے ایفکٹ بھی تبدیل ہو گا بیک گرائونڈ کی مناسبت سے
آپ کا بتایا ہوا طریقہ اس سے بہتر اور آسان ہے
اس لیے تو وضاحت چاہی ہے دونوںمیں فرق کی
شاید کچھ اس طرح عنوان تھا اس تھریڈ کا
ٹیکسٹ کے بیک گراونڈ میں تصویر لگائیں
وعلیکم اسلام
بہت ہی زبردست تھریڈ بنایا ہے جناب
بہت خوب
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
very nice sharing
wow superb ji, thx for sharing,,,,
وعلیکم السلام
باقی باتوں کی بات آخر میں ؎
آپ کا چلبلا انداز بہت اچھا لگا ۔
بہت عمدہ ٹوٹکہ دیا ہے آپ نے اور سمجھانے کا انداز بھی عمدہ ہے
اس خوبصورتی تدریس کا بہت شکریہ۔
Bookmarks