جناب میرے سیٹ میں یہ مثلا ہے سام سنگ گلیسی جی ٹی ایس 5360 ہے اس پر میں آئی ٹی کی دنیا پر لوگن ہوتا ہو نیں ہو آتا لوگن ایرز دیتا ہے مثلا حل کیا جائے شکریہ
جناب میرے سیٹ میں یہ مثلا ہے سام سنگ گلیسی جی ٹی ایس 5360 ہے اس پر میں آئی ٹی کی دنیا پر لوگن ہوتا ہو نیں ہو آتا لوگن ایرز دیتا ہے مثلا حل کیا جائے شکریہ
قابلِ تعظیم
sherazyamin
سکرین شاٹ کے مطابق آپ کسی براوزر سے آئی ٹی ڈی وزٹ نہیں کر رہے بلکہ کسی فورم براوزر اپلیکشن سے وزٹ کر رہے ہیں۔۔۔یہ اپلیکشن میں انکوڈڈ ہوتا ہے کہ آپ جیسے ہی کوئی نیا فورم وزٹ کرتے ہیں تو وہ آپہ سے لاگ اِن یا رجسٹر کا پوچھتا ہے۔۔۔
آپ اس سے ایک دفعہ لاگ اِن ہو جائیں۔۔۔پھر یہ آپ سے نہیں پوچھے گا۔۔۔کچھ اس طرح
lagta to yahi ha k ho gay ho, ab kya pata
apko pata hoga k login ho chukay ya nai
Nhi aap login nhi huwe aap it dunya ki app download karen usmen sign in ho jaen.
Allah Bada Hy
ڈیئر شیراز، اسکرین شاٹ میں فورم ریڈر دکھائی دے رہا ہے جو کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی آفیشل نہیں ہے
آپ اس کا استعمال نا کریں تو زیادہ بہتر ہے اور ٹاپاٹالک یا پھر فورم رنر کا استعمال کریں
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
tapatalk say login karo
سب بھائیوں کا شکریہ میں ٹیپا ٹاک کر لیتا ہوں شکریہ ایک مثلا یہ بھی ہے میں جو بھی اپیس لوڈ کرتا ہوں وہ فون میموری میں انسٹال ہوتا ہے میں چاہتا ہو وہ کارڈ میں لوڈہو فون میموری کم ہے
ڈیئر یہ پاسبل نہیں ہے بنا روٹ کیے وغیرہ، لیکن انہیں انسٹال کرلینے کے بعد آپ کچھ حصہ میموری کارڈ میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں ایپس ٹو ایس ڈی کے ذریعے
Bookmarks