Download now....
اسلام علیکم
سب دوستو کو ڈون کا سلام
دوستو ہمیشہ کی طرح ڈون آپ کی خدمات میں اک عمدھ سوفٹویئر لایا ہے
جی ہاں جس کا نام ہے فن فوٹوس
دوستو اپنی تصویر میں ایڈٹنگ کرنا ہر کوئی چاہتا ہے کے وو تصویر کے ساتھ کچھ ایسا کرے کے سب کو حیران کر دے
مثال کے طور پر ہم نے اپنی تصویر کسی عام جگا لی ہو
اور ہم وو تصویر فرانس کے کسی زبردست جگا لگا دیں تو کیا سمجتے ہیں !!!
دیکھنے والے کو کوئی شق نہیں ہوگا کے اس تصویر کو فرانس میں اتارا گیا ہے
سوفٹویر کا نام فن فوٹو
ورشن ٤.١
فائیل سائیز ٥.٨٣ مب
لائیسنس ٧-ڈیز ٹرائل
پلیٹ فارم وندوس آل
تو دیر کس بات کی مزے اڑائے
پر ڈون کو دوائوں میں یاد کرنا مت بھولییگا
انشااللہ ڈون حاضر ہوگا اک نئئ شیرنگ کے ساتھ
پر فلحال ڈون کو دیں اجازت
الله حافظ
Bookmarks