آئی ٹی دنیا ایکسپرٹس
السلام علیکم
میرے پاس مائکروسافٹ آئوٹ لک میں ایک میل آئی ہے لیکن جب میں اس میل پر کلک کرتا ہوں تو آئوٹ لک ہینگ ہو جاتا ہے اور میل ڈیلیٹ نہیں ہو رہی ہے۔ پلیز کوئی بتا دے کہ اس کو ڈیلیٹ کیسے کیا جا سکتا ہے۔
شکریہ

jaha par outlook files ko store karta hai waha ja kar inbox name ki file ko delete kar de.
note: inbox main ager koi zorori file hai to us ko draft ya kisi our folder main move kar le
Bookmarks