وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واؤ۔۔ بہت عمدہ استاد جی مزا آگیا
شئیر کرنے کا شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واؤ۔۔ بہت عمدہ استاد جی مزا آگیا
شئیر کرنے کا شکریہ
Walaikom Mussalam..
Bhot acha tutorial bannaya aapney..
Keep it up.
واو زبردست
بہت دنوں سے سرچ کرہی تھی
کوئی آسان سا ٹوٹیوریل مل جائے
تھری ڈی ٹیکسٹ کے لئے
آپ نے یہ مشکل آسان فرما دی برو
بہت ہی اچھا ٹیوٹوریل بنایا ہے
بہت ہی آسانی سے تھریڈی ٹیکسٹ بنانا سکھا دیا ہے
خوش رہئے
وعلیکم سلام
مسحود بھائی
بہت ہی اعلیٰ
ٹٹوریل پیش کیا ہے
کیا کہنے ہیں آپ کے
کافی دِنوں سے یہی تلاش کر رہا تھا
تو
آج آپ نے ادھر ہی ٹٹوریل پیش کر دیا
بہت زبردست
ایک ایک سٹیپ کلیئر کیا ہے آپ نے اب میں کیا کہوں
جتنی تعریف کی جائے کم ہے
خُؤش رہیں میرے
پیارے بھائی
جزاك اللہ
Aslam o alykm bhai mjy adob photo shop ka link do mjy download karni ha
میں نے ہُن بنایا
ہی ہی ہی
ارے واہ،بہت شکریہ،میرے لیے بہت مفید شئیرنگ ہے
w.salam bht acha janab
Bookmarks