مجھے یو ٹو ر ینٹ کو فا سٹ ا سپیڈ کر نے کا طر یقہ بتا د یں ا و ر یہ بھی بتا د یں کہ ا س کی ا سپیڈ کہا ں سے ا و ر کس طر ح چیک ہو تی ہے ا و ر ا س کو مینٹین کس طر ح ر کھتے ہیں میر ے پا س ئو ٹو ر ینٹ بھی ہے ا و ر بٹ ٹو ر ینٹ بھی ہے
میں و نڈ و سیو ن یو ز کر ر ہا ہوں ا و ر
و ا ئی ٹر ا ئب کا ا نٹر نیٹ یو ز کر رہا ہو ں جس کی ا سپیڈ 512 ہے
Bookmarks