Tanveer Hassan :حضرت رابعہ بصری رحمتہ اللہ علیہ
zulfeqar : حضرت حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ
Sayyid Ather :لوٹا دو مجھے ۔ مرحومہ والدہ کی یاد میں
Asia Zohaib: بلاعنوان
Waqee Haider : اسے مت پڑھیں
Tauseef Gilani:ہم نے کار خریدی
Wa Aliakum Asslaam...
Sab ko meri taraf say salaam..
Fantastic... Fantastic...Fantastic...
Kamaal kar dia sab likhnay walu nay..
Bohat acha aor maloomati magazine paish kia hai...ITD.. Magazine team nay..
Mazza aa giaya hai Magazine par kar...
Well done Everyone...
Thank you ITD...
بہت خوب بہت آپ سب کی محنت رنگ لاتی ہے ہر ماہ نیا ملتا ہے ہمیں پڑھنے کو
وعلیکم السلام
بہت ہی شاندار میگزین ہے۔اور
بہت ہی اعلی ڈئزائننگ ہے۔
میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اتنے اچھی میگزین کے لیے اور اتنے اچھے سلسلے کو جاری رکھنے کے لیے۔
ہر بار کی طرح اس بار بھی بہت اچھا اور مفید میگزین پڑھنے کو ملا۔۔۔
اور تمام لکھاریوں کی تحریریں بہت کارآمد اور اچھی اور نصحیت آموز تھی۔۔۔
آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم کا بے حد شکریہ جن کی انتک محنت سے میگزین ہم تک بروقت پہنچا۔۔۔
اور تمام ڈیزائنرز کا بھی بہت شکریہ جو اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر میگزین کو چار چاند لگا دیئے۔۔۔
بہت شکریہ۔۔۔
وعلیکم السلام
بہت ہی اعلیٰ
اور شاندار میگزین
ہمیشہ کی طرح
ویسے نیٹ رائڈر بھائی
میں یہ سوچ رہا تھا
کہ اگر
میگزین مارکیٹ میں لائی جائے
تو آئی ٹی دُنیا اور مشہور ہو جائے گی
اور
سب کی تحریریں بہت اچھی تھی
پڑھ کر بہت اچھا لگا
شاد رہیں
نیٹ رائڈر بھائی
السلام علیکم
سب سے پہلے تو تمام میگزین ٹیم کا شکریہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اتنا عمدہ میگزین ترتیب دیا اور ہمیں کئی نئے پہلوں سے روشناس کروایا۔۔۔۔بلاشبہ پوری ٹیم کی انتھک محنت سے ہی یہ ممکن ہوا ہے۔۔۔
پچھلے دو تین دن سے میگزین کا بے صبری سے انتظار تھا۔۔۔آج جیسے ہی پوسٹ کیا گیا فورن ڈاونلوڈ کر لیا۔۔۔اور بنا کوئی انتظار کے۔۔۔۔۔ختم کر کے ہی دم لیا۔۔۔۔
ٹائٹل پیج کو توقیر بھائی اور ہانیہ سسٹر نے ربیع الاول کی نسبت سے خوب چمکایا۔۔۔۔ٹائٹل دیکھتے ہی ایمان تازہ ہو گیا۔۔۔۔
القرآن،حمد ونعت سے دلوں کو منور کیا۔۔۔۔بہت ہی عمدہ انتخاب تھا۔۔۔
پیش قدمی جاری رکھی۔۔۔شہزاد بھائی نے سیرت نبوی کے بہت سے نئے پہلوں سے متعارف کروایا۔۔بہت کچھ نیا سیکھنے کو ملا۔۔۔۔
اسلاف میں رابعہ بصری کی زندگی کا مطالعہ کیا۔۔۔بلاشبہ ایک بہت ہی جامد آرٹیکل ہے۔۔۔شکریہ تنویر بھائی۔۔۔
ہانیہ سسٹر کا سلسلہ ماشاءاللہ اس مرتبہ بھی بہت خوب رہا۔۔ایثار و تحمل کے متعلق خوب لکھا۔۔۔بلاشبہ آپ اسوہ حسنہ ہیں۔۔۔
محسود بھائی کی تحریر نے کافی متاثر کیا۔۔۔ویلڈن
اینی سسٹر نے ویلنٹائن ڈے کی تاریخ خوب بیان کی۔۔۔۔میں ان کے نظریہ سے متفق ہوں
حسیب بھائی اور تمریز بھائی نے بھی اپنی تحریر سے چار چاند لگا دئے
غزل میں آسیہ سسٹر اور جہانگیر بھائی کی متفرق مکسچر نے جو حالت کی وہ مجھے بھی سمجھ نہیں آئی،۔۔۔ہی ہی
وقیع بھائی نے چونکہ عنوان ہی ایسا دیا تھا سو دلچسپی سے مطالعہ کیا ۔۔۔۔ہمارے معاشرے کا ایک اہم پہلو اُجاگر کیا۔۔۔۔
ہماری زندگی کمپیوٹر ہی تو ہے۔۔۔۔۔بس ذرا غور کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔
عزت مآب توصیف صاحب نے کیا کار خریدی۔۔۔ہا ہا ہا۔۔۔بہت خوب سر جی۔۔۔۔
نیٹ رائیڈر بھائی کی پریمئم لنک کی ٹپ،خرم بھائی کی رینکنگ ٹپ اور تنویر بھائی کا ٹیبلٹ ریوئیو خوب رہا۔۔۔۔
ہمیشہ کی طرح ایک مکمل میگزین تھا۔۔۔
ایک مرتبہ پھر پوری میگ ٹیم کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس کام بخوبی نمٹایا۔۔۔۔۔انشاءاللہ انکے دم سے ہمیں فیوچر میں بھی ایسے ہی شمارے دیکھنے کو ملیں گے۔۔۔۔
Last edited by Ijaz Farooq; 2nd February 2013 at 05:49 PM.
وہی جواب جو اوپر ہے ۔
اتنے عمدہ میگزین کے ساتھ بے ایمانی تو نہیں کر سکتا ناں ۔
Thanks to All
[IMG]http://i.imgur.com/ZxF2X.gif[/IMG]
hmmm.........
bohat hi acha magazine as usual........
parh ker maza aaya.......
bohat kuch seekhne ko mila......
or hnsne ka bhi kafi moka mila......
thnx 4 sharing.......
khuda puri team ko khush rkhein.....
ameen.......!!!
waikumsalam
bhott bhottt bhotttttt alaaaaaaaaaaaaaa....
[IMG]http://4.bp.*************/-mMpK1at2CuU/TY8X66FmjAI/AAAAAAAAAQI/mr7SqBiiiZc/s1600/Animated_Beautiful_Work_1.gif[/IMG]
Its NoT mY FauLt
I BoRn With BeAutiFul LooK PrInCeSs AttituDe
Simply zabardas. Weldone.
Bookmarks