واہ عمران بھائی کیا بات ہے
بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا ہے
اور ہر ایک سٹیپ کو بہت اچھی طرح بیان کیا ہے
بہت سے ممبرز کو اس میں مشکلات پیش آ رہی تھیں
اب امید ہے کہ کسی کو کوئی بھی پرابلم نہیں رہے گی
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
Bahut hi umda thread bnaya hai ap ne
Apna khayal rakhye ga
Boht khoob
Boht hi achy sy xplain kia
بہت اچھا کام ہے اور نیکسٹ یہ آ پ نے بہت محنت سے بنا کے سمجھایا ہے اور میں سمجھتا ہوں یہ دیکھنے کے بعد کو ئی بھی مسئلہ نہیں ہو نا چا ہیئے بہت شکریہ آ پ کا
Acha kia aap ne yeh thread bna dia, boht aasani ho jae gi ab.. thnx
Great
وعلیکم السلام
بہت اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے
آمید ہے اس شیئرنگ سے بہت سے ممبرز کو فائدہ ہوگا
شیئر کرنے کا شکریہ
بہت ہی بہترین۔۔۔۔۔۔۔بڑی محنت سے آپ نے یہ مکمل ٹٹوریل تیار کیا ہے۔۔۔۔۔امید ہے۔۔۔۔اس کی مدد سے بہت سارے ممبرز کو یہ چیز سمجھنے میں آسانی ہوگی۔۔۔۔اور زیادہ سے زیادہ ممبرز اس کو استعمال کرنا شروع کرینگے۔۔۔۔
اس چیز کے متعلق مزید معلومات کے لئے
ITDunya.com Own File Host Server,. .
یہ تھریڈ وزٹ کریں۔۔۔۔
ایک دفعہ پھر اتنی بہترین طریقے سے بنائے گئے اس ٹٹوریل کا بہت شکریہ۔۔۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
very nice bro
bhut hi acha tariqa sa
sub kuch smjhaya ha
bhut bhut shukrya jnab
Bookmarks