السلام علیکم
دوستو! مجھے اپنے سسٹم کے لیے آڈیو ڈرائیور کی اشد ضرورت ہے میرے پاس جو ڈرائیورتھا وہ انسٹال نہیں ہوپا رہا کوئی ایسا طریقہ بتا ئیں کہ انٹر نٹ سے آن لائن اپ دیٹ کر لوں
السلام علیکم
دوستو! مجھے اپنے سسٹم کے لیے آڈیو ڈرائیور کی اشد ضرورت ہے میرے پاس جو ڈرائیورتھا وہ انسٹال نہیں ہوپا رہا کوئی ایسا طریقہ بتا ئیں کہ انٹر نٹ سے آن لائن اپ دیٹ کر لوں
Forum and External Links Can't be Shared in Signature
Signature Removed by ITD Team
وعلیکم السلام ۔۔۔
بھائ آپ اس لنک سے سوفٹوئر ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کریں پھر اسے اسکین پر لگادیں باقی کام یہ خود کرے گا ۔۔۔
اگر مزید کسی مدد کی ضرورت ھو یا پوچھنا ہو تو ضرور بتائیں ۔۔۔۔
لنک ۔۔
http://www.4shared.com/rar/M7fXwSbB/...er_Robot.html?
ایک بات رہ گئ جب اسکین مکمل ہوجائے تو جو ڈرائیورز درکار ہوں ان کے آگے ڈاون لوڈ لکھا ھوگا انکو ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کرلیں ۔۔۔
جناب ہے تو کافی اچھا سافٹ مگر سیریل کی مانگ رہا ہے یہ دیکھ لیں
Brother Realtek Ka Driver Download Karen.
Mera Signature Download Karen.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
Bookmarks