tamam new VIP,s ko bahut bahut mubarak ho
all vip members mumbark ho.
بہت بہت بہت بیت شکریہ
مینیجمنٹ اور موڈریٹر اور ایکپرٹس اور سب دوستو کا
میرے جزبات قابو سے باھر ھو رھے ھیں
اور میں الفاظ نہیں تلاش کر پا رھا ھوں
اللہ سبحانہ و تعالیٰ آی ٹی ڈی اور مینیجمنٹ اور موڈریٹرز اور ایکسپڑٹس اور سب ممبران کو سلامت رکھے
آپ پر رحمتوں کی بارش کرے
ھر قدم کامیابیوں میں مزید اضافہ کرے
دشمنوں کے برے عزائم سے محفوظ رکھے
آیٹی دنیا کو دنیا کی نمبر ون سائٹ بناے رکھے اور اس کے ممبران کو دنیا کے سب سے اچھے اور بسٹ ممبر بناے جس کی مثال رھتی دنیا تک رھے
Last edited by MUZZAMMALL; 24th February 2013 at 03:39 PM.
وعلیکم السلام
تمام وی آئی پیز کو بہت بہت مبارک باد
خاص کر ان ممبرز کو جو اس دفعہ اس لسٹ میں پہلے بار شامل ہوئے ہیں ۔
آپ سب اپنی محنت کو اسی طرح جاری رکھیں اپنے کام کو اسی طرح برقرار رکھیں گے تو آپ کے پاس آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں بھی شامل ہونے کا چانس بھی ہوگا ۔
اُمید کرتی ہوں اب مزید اچھا کام دیکھنے کو ملے گا
سانوں فر نئی لبی وی آئی پی
[URL="http://www.ubqari.org/data/speaches/VOL_0259_DT_21_02_13.mp3"]نماز سکوں سے ادا کریں یہاں کلک کریں[/URL]
Many Many congratulations to All VIPsssssssssss.......
Umeed ha ky ap sb apna kaam ayese he jari rkhy gy
aur nye nye sharing samny lye gy.........
w,salam........
what a goOd news.......
thnx 2 management 4 giving me this rank again.......
best of luck to all new vips.......
be happy all......
thnx again management.........
may Allah always bless you........
Last edited by Zara112; 24th February 2013 at 04:39 PM.
Bookmarks