االسلام علیکم دوستو۔ میں ایک دن یہ سوچ رہا تھا کہ ہمارے پاس نیٹ کی سہولت ہے تو جو چیزیں ہم بازار سے شاپنگ کر کے لے کر آئیں اس سے بہتر ہے اس کسی سائٹ کو دیکھا جائے جو ہمیں مناسب قیمت پر گھر میں بیٹھے بیٹھائے پہنچ جائے ۔ کوئی زیادہ قیمت نہ دینی پڑے اور کام بھی ہو جائے۔ اور جو چیز بھی لینی چاہیں اس کے متعلق جان کاری بھی ہونی چاہئے۔ تو دوستو ایک دن ایسی سائٹ مجھے مل ہی گئی۔ اب سوچا کہ اپنے آئی ٹی ممبرز کو بھی شیئر کر دوں کہ وہ بھی بار بار بازار کے چکر مت کاٹیں۔ جو چیز لیں دیکھ بھال کر لیں۔ یہاں آپ کو ہر چیز بذریعہ ٹی سی ایس کے ذریعے چیزیں مہیا ہوتی ہیں۔ تو جناب اب چیزیں منگوائیں میں دوسرا تھرڈ پڑھ لوں۔ کیا خیال ہے۔
Bookmarks