اسلام و علیکم
پیارے ممبر سب سے پہلے تو یہ جان لیں کے جس سیکشن میں آپ تھریڈ لگا رہے ہیں اس میں رومن اردو لکھنا الوڈ نہیں ہے۔ تو آپ جتنے بھی تھریڈ بنا لیں وہ ریموو ہو جائیں گے۔
اب باری آتی ہے کے آپ کیسے لکھ سکتے ہیں تو پیارے ممبر آپ اس کے لیے اردو کی بورڈ انسٹال کر کے لکھ سکتے ہیں۔ اگر اس کے لیے ہلپ لینی ہے تو آپ یہ چیک کر لیں۔
http://www.itdunya.com/t168012/
اور اگر آپ نہیں انسٹال کرنا چاہتے تو پھر بھی آپ لکھنا چاہتے ہیں تو آئی ٹی دنیا کے اڈمن نے آئی ٹی دنیا میں اردو پیڈ انسٹال کر رکھا ہے آپ اس سے لکھ لیں۔
اب باری آتی ہے کے آپ کیسے لکھیں گے تو اس کے لیے آپ کو کی بورڈ کا سکرین شارٹ میں آپ کے پیش خدمت کر دیتا ہوں۔ آپ اس کو دیکھ کے کوشش کر لیں۔
Bookmarks