پیارے دوستو! وہ تمام ممبران جو صرف اردو ناٹ سپورٹڈ کی وجہ سے یو سی برائوزر کا استعمال نہیں کرتے تھے اور اب تک یوسی اپڈیٹس سے انجان ہیں، ان کے لیے یہ بہت ہی اچھی خوشخبری ہے
اب اپ بے کھٹک یوسی برائوزر پر بھی اردو رسم الخط کی تھریڈز ایسے ہی برائوز کر سکتے ہیں جیسے آپ اوپرا منی پر برائوز کرتے تھے، اب آپ کو بار بار صرف برائوزنگ کی وجہ سے اوپرا منی کے استعمال کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی
چند ایک اسکرین شاٹس ملاحظہ فرمائیں اور آفیشل لنک سے ڈائونلوڈ کریں
Bookmarks