wa alaikum assalam
woo0oOow fantastic, outclass,,predicate idea,,,,thumbs up....
but i dont agree with ur poetry words....
mohabbat bohat khobsorat feeling hai,,,,i wish Allah Subhan her kissi ko iss ehsas se nawaze,,,,Ameen...

واہ بھائی واہ
ایک اچھوتا انداز ، ایک اچھوتی پیشکش
لیکن بھائی
یہ دل کو روگ یہ چاہت خدا کسی کو نہ دے
بری بلا ہے محبت خدا کسی کو نہ دے
لیکن ہم تو محبتِ حقیقی کے لئے سرگرداں رہتے ہیں
کہ کاش اس کا ایک حبہ ہی ہم کو مل جائے
کیا کریں جان لیوا ہی سہی پر ضرورت تو ہے اور اس کے بغیر چارہ بھی نہیں جب چارہ نہیں تو یہ ڈیزائن کرلیا جب ڈیزائن کرنا ہی تھا تو کیوں نا اچھا ہی کرتا بس یوں یہ بنا۔۔
آپ بھی ہمیشہ خوش رہیں شاد رہیں آباد رہیں منزل مراد رہیں ترجمانِ عزمِ عالی شان رہیں ۔۔۔
ریپلائی اور پسند کرنے کا بہت بہت تھینکو، ۔۔۔۔
Bookmarks