Tanveer Hassan :- حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ
Professor Tauseef Gilani :- مائے نی میں کنوں آکھاں
Abdur Rehman :- حضرت سعید بن عامررضی اللہ تعالی عنہ
Tanveer Hassan :- اللہ والوں کی سیکھنے سکھانے کی دنیا
Fayyaz Ali :- علامہ اقبال ایک انقلابی شاعر
Shan Ahmed :- ہارڈ ڈسک جو آپ کا پرسنل کلائوڈ بن سکتی ہے :ریویو
Last edited by Net-Rider; 7th April 2013 at 10:30 AM.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو رائیڈر بھائی آپ کابہت بہت شکریہ اور بہت بہت مبارک باد کہ آپ کی انتھک محنت کی بدولت آئی ٹی دنیا میگزین کا ماہ اپریل کا شمارہ آج ہمارے سامنے ہے۔
اس کے بعد تمام لکھاریوں کا میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنھوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکالااور اتنے بہترین مضامین ہمارے ساتھ شئیر کیئے ۔۔
تمام تحاریر ایک سے بڑھ کر ایک ہیں ، ماشاء اللہ سے سب ہی نہایت اعلیٰ اور میعاری تحاریر ہیں۔۔
ایک بار پھر تمام لکھاریوں کاتہہ دل سے شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمیشہ کی طرح ایک مکمل اور لاجواب شمارہ
جسکی اشاعت پر بلاشبہ پوری میگزین ٹیم خاص طور پر نیٹ رایئڈر بھائی مبارکباد کے مستحق ہیں
ابھی سرسری سی نظر دوڑائی ہے۔۔۔مکمل ریپلائی پڑھنے کے بعد
بھائی آپ کے حوصلہ افزا ریمارکس کا بہت بہت بہت شکریہ
اور میرے بھائی یہ ایک مکمل ٹیم ورک ہے کسی ایک کا کوئی حصہ نہیں
اس میں آپ لکھنے والے بھی شامل ہیں اور ڈیزائنر بھی یعنی یہ پوری
ایک کمبائنڈ ٹیم ورک کی ایک خوبصورت تخلیق کہلاسکتی ہے تو اس میگزین سے جڑے ہوئے
ہر فرد میرا خیال ہے کہ مبارکباد کا مستحق ہے بھائی اپنی دعائوں میں یاد رکھیں جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت میگزین ایک بار پھر پڑھنے کو ملا
بہت بہت شکریہ نیٹ رائیڈر آپ کی اس محنت کا صلہ تو اللہ ہی آپ کو دے سکتا ہے آپ دن رات ایک کرکے اپنی گھریلوں مصروفیت سے ٹائم نکال کر ہم سب کے لیئے اتنا اچھا میگزین تیار کرتے ہیں۔
تمام لکھنے والوں کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتی ہوں اگر وہ لوگ اپنی تحریریں نہ بیجھیں تو بہت مشکل ہوجائے
----
ابھی پورا تو نہیں پڑھا لیکن انشاءاللہ جلد ٹائم نکال کر پورا پڑھ کر ریمارکس دیتی ہوں
۔
w,salam.........
ek baar phir bohat aala magzine parhne ko mila.......
bohat kuch seekha.........
articles, poems fantastic......
mag team members ka bohat bohat shukrya..........
jo apna itna keemti wakt nikaalte hain humaare liye......
umeed hai ke next time bhi esa hi mag dekhne ko mily ameen.....
ek baar phir bohat shukrya..........
shaad rhain abaad rhain.....
Bookmarks